ہندکوان
شمالی پاکستان کا نسلی لسانی گروہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندکوان یاپنجابی پٹھان یا پنجابی پشتون ایک نسلی گروہ ہے جو پاکستان کے کہیں علاقوں بالخصوص پختونخوا کے مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، تورغر ،اس کے ساتھ ساتھ مغربی-شمالی پنجاب اور کشمیر میں آباد ہیں۔ ہندکون اور ہندکوان بھی کہا جاتا ہے اور پنجابی پٹھان یا پٹھان پنجابی بھی کہا جاتا ہیں کیونکہ نسلی طور پہ تو پشتون قبائل سے متعلقہ ہیں لیکن زبان اور ثقافت پنجابی لوگوں کا منزول ہے۔ یہ لوگ ہندکو زبان کا استعمال کرتے ہیں اور ان کا اکثریت تعلیم یافتہ لوگوں کا ہے اس کے علاوہ ان کے خطے بھی سرسبز و شاداب ہیں۔