ہندوستان گھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستان گھر (Casa da Índia) (پرتگیزی تلفظ: [ˈkazɐ dɐ ˈĩdiɐ]، India House) سولہویں صدی میں ایک پرتگیزی تنظیم تھی جو پرتگیزی سلطنت کے تمام بیرون ملک علاقوں کا انتظام سنبھالتی تھی۔
اجمالی معلومات صنعت, قسمت ...
رایبیئرا محل، جہاں تنظیم واقع تھی | |
صنعت | بین الاقوامی تجارت |
---|---|
قسمت | تحلیل |
پیشرو | گنی کمپنی |
قیام | 1434 |
کالعدم | 17 ستمبر 1833 (1833-09-17) |
صدر دفتر | لزبن، مملکت پرتگال |
علاقہ خدمت | پرتگیزی سلطنت |
کلیدی افراد | Manuel I of Portugal |
بند کریں
اجمالی معلومات ولندیزی ہند, ولندیزی-ناروے ہند ...
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود | |
ولندیزی ہند | 1605–1825 |
---|---|
ولندیزی-ناروے ہند | 1620–1869 |
فرانسیسی ہند | 1769–1954 |
ہندوستان گھر | 1434–1833 |
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1628–1633 |
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1612–1757 |
کمپنی راج | 1757–1858 |
برطانوی راج | 1858–1947 |
برما میں برطانوی راج | 1824–1948 |
نوابی ریاستیں | 1721–1949 |
تقسیم ہند | 1947 |
بند کریں