جامعہ گومل یا گومل یونیورسٹی ، سرائیکی خطے کی چار ابتدائی جامعات میں سے ایک ہے جو صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ ی ایک ہ پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے اس کی بنیاد یکم مئی، 1974 کو رکھی۔ اس جامعہ کے پہلے وائس چانسلر سردار نواب اللہ نواز خان سدوزئی تھے، جنھوں نے اس جامعہ کے لیے تقریباً 11000 کنال کا رقبہ وقف کیا۔ جامعہ گومل درج ذیل شعبہ جات پر مشتمل ہے جو یہ ہیں:

اجمالی معلومات جامعہ گومل, معلومات ...
جامعہ گومل
جامعہ گومل
معلومات
تاسیس 1974؛ 50 برس قبل (1974)
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 31°49′00″N 70°55′00″E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر ڈیرہ اسماعیل خان
ملک  پاکستان
شماریات
منتظمین 384
اساتذہ 335
طلبہ و طالبات 5700 (سنة ؟؟)
رنگ Aero اور سبز
  
ویب سائٹ gu.edu.pk
Thumb
بند کریں

فیکلٹیز اور شعبہ جات

جامعہ کے زیر انتظام کئی شعبہ جات قائم ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے: -

فیکلٹی آف سائنس

فیکلٹی آف ایگریکلچر

فیکلٹی آف آرٹس

فیکلٹی آف فارمیسی

  • شعبہ بنیادی طبی سائنس
  • شعبہ فارمیسیکیوٹکس
  • شعبہ فارمیسیکیوٹیکل کیمیا
  • شعبہ فارماکوگونسی

فیکلٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی


بیرونی روابط

جامعہ گومل کی ویب گاہ

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.