گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
برطانوی ہندوستان میں ریلوے کمپنی (1849–1951) / From Wikipedia, the free encyclopedia
گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے ایک کمپنی تھی جو سنٹرل ریلوے انڈیا اور پاکستان ریلوے سے پہلے بر صغیر میں کام کرتی تھی۔
اجمالی معلومات صنعت, قیام ...
صنعت | ریلوے |
---|---|
قیام | یکم اپریل 1849ء |
کالعدم | 5 نومبر 1951ء |
صدر دفتر | بمبئی، برطانوی ہند |
علاقہ خدمت | برطانوی ہند |
خدمات | ریل نقل و حمل |
بند کریں