From Wikipedia, the free encyclopedia
کیگالی روانڈا کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی (2009ء میں ) 965,398 ہے ۔
کیگالی | |
---|---|
(روندیہ میں: Kigali) | |
تاریخ تاسیس | 1907 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | روانڈا [1] جرمن مشرقی افریقہ [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 1°57′13″S 30°03′38″E |
رقبہ | 730 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1567 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1156663 (5 ستمبر 2019)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
آیزو 3166-2 | RW-01[8] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 202061 |
درستی - ترمیم |
کیگالی جرمن مشرقی افریقہ کا 1899ء سے 1916ء تک حصہ، 1923ء سے 1946ء تک Belgian اور لیگ آف نیشنز کے زیر اثر رہا۔ 1946ء سے 1962ء تک اقوام متحدہ کے زیر انتظام رہا جس کے بعد اسے دو آزاد ریاستوں رونڈا اور برونڈی میں تقسیم کر دیا گیا اور کیگالی کو روانڈا کا دار الحکومت بنادیا گیا۔
اپریل1994ء میں روانڈا کے صدر اور برونڈی کے صدر کو ایک پراسرار حادثے میں کیگالی کے قریب ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد روانڈا کے دو نسلی گروپوں Huntu اور Tusi کے مابین پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے جن میں کئی لوگ مارے گئے جس کے بعد اقوام متحدہ نے خطے میں اپنی امن فوج بھیجی ۔
معیشت کی بنیاد یہاں پید اہونے الی کافی، مویشی اور کَچی قَلعی (دھات کی ایک قسم) کی تجارت ہے۔ اس کے علاوہ کیگالی اور اس کے گرد و نواح میں ٹیکسٹائل، کیمیکل اور ٹن تیار کرنے کی صنعتیں ہیں۔ ان کی ایک بڑی کیگالی کو جنوب میں برونڈی اور شمال میں یوگنڈا سے ملاقاتی ہے۔ اس کے علاوہ فنی تعلیم کا کالج اور انٹرنشنل ایئر پورٹبھی اس شہر میں واقع ہے ۔
یہ ملک کے مرکز میں بلند مقام پر ہے جو خط استوا کے جنوب میں واقع ہے اور سطح سمند سے 1,567میٹر کی بلندی پر ہے۔ یہاں کا موسم تمام سال معتدل رہتا ہے ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.