مینز
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مینز (/maɪnts/؛ جرمن: [maɪ̯nt͡s] ( سنیے)؛ (لاطینی: Mogontiacum)، (فرانسیسی: Mayence)) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین کے فرینکفرٹ رائن کے مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-
ٹاؤن | |
سرکاری نام | |
مینز (نومبر 2003) | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Germany Rhineland-Palatinate" does not exist۔ | |
متناسقات: 50°0′N 8°16′E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | رائنلینڈ-پالاتینات |
ضلع | Urban district |
قیام | 13/12 BC |
ذیلی تقسیم | 15 boroughs |
حکومت | |
• لارڈ میئر | Michael Ebling (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 97.75 کلومیٹر2 (37.74 میل مربع) |
بلندی | 85 میل (279 فٹ) |
آبادی (2015-12-31)[1] | |
• کل | 209,779 |
• کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 55001–55131 |
ڈائلنگ کوڈ | 06131, 06136 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MZ |
ویب سائٹ | www.mainz.de |
جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.