![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/ff/Katy_Perry_for_Vogue_Magazine%252C_2023_%2528cropped%2529.png/640px-Katy_Perry_for_Vogue_Magazine%252C_2023_%2528cropped%2529.png&w=640&q=50)
کیٹی پیری
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیتھرین الزبتھ ہڈسن (پیدائش اکتوبر 25، 1984) جو پیشہ ورانہ طور پر کیٹی پیری کے نام سے مشہور ہیں، ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور ٹیلی ویژن مصنفہ ہیں۔ وہ 2010 کی دہائی میں اپنے جدت بھرے انداز کے لیے مشہور ہوئیں۔ سولہ سال کی عمر میں کیٹی نے موسیقی کے شعبہ کا انتخاب کیا، کیٹی پیری کا پہلا البم تجارتی لحاظ سے ناکام رہا۔ یہ البم کیٹی ہڈسن(2001)، ریڈ ہل ریکارڈز کے تحت جاری کیا گیا۔ وہ موسیقی میں قدم رکھنے کے لیے سترہ سال کی عمر میں لاس اینجلس چلی گئیں۔ پہلے البم کی ناکامی کے بعد انھوں نے "کیٹی پیری" کا نام اپنی والدہ کے پہلے نام کی مناسبت سے اختیار کیا اور اس نام نے انھیں اوج کمال تک پہنچا دیا۔ پروڈیوسر گلین بالارڈ اور گریگ ویلز کے ساتھ، انھوں نے جاوا ریکارڈز اور پھر کولمبیا ریکارڈز کے ساتھ ایک البم ریکارڈ کیا جو منظر عام پر نہ آ سکا۔ اس کے بعد انھوں نے اپریل 2007 میں کیپیٹل ریکارڈز کے ساتھ ریکارڈنگ کا معاہدہ کیا۔[14]
کیٹی پیری | |
---|---|
(انگریزی میں: Katy Perry) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Katheryn Elizabeth Hudson) ![]() |
پیدائش | 25 اکتوبر 1984ء (40 سال)[1][2][3][4][5] ![]() سانتا باربرا، کیلیفورنیا [6] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | |
وزن | |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی ![]() |
شریک حیات | رسل برانڈ (23 اکتوبر 2010–2012)[7] ![]() |
ساتھی | ڈیپلو (2014–2015)[8][9] ![]() |
مناصب | |
![]() ![]() | |
آغاز منصب 3 دسمبر 2013 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سانتا باربرا سٹی کالج ![]() |
پیشہ | گلو کارہ - گیت نگارہ ، ادکارہ [11]، صوتی اداکارہ ، آپ بیتی نگار ، میوزک پروڈیوسر ، گٹار نواز ، ماڈل ، رقاصہ ، کاروباری شخصیت ، انسان دوست ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] ![]() |
نوکریاں | یونیسف ![]() |
کل دولت | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ[13] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |