![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/49/Flag_of_Kenya.svg/langur-640px-Flag_of_Kenya.svg.png&w=640&q=50)
کینیا خواتین قومی کرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کینیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں کینیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم نے پہلا میچ جنوری 2006ء میں کھیلا تھا۔ جب انھوں نے کینیا اے اور یوگنڈا کے خلاف سہ ملکی سیریز کھیلی۔
اجمالی معلومات عملہ, کپتان ...
![]() کینیا کا پرچم | ||||||||||
عملہ | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کپتان | مارگریٹ نگوچے | |||||||||
کوچ | لیمیک اونیاگو | |||||||||
بین الاقوامی کرکٹ کونسل | ||||||||||
| ||||||||||
خواتین بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین الاقوامی | بمقابلہ ![]() | |||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | بمقابلہ ![]() | |||||||||
آخری ٹی20 | بمقابلہ ![]() | |||||||||
| ||||||||||
23 جنوری 2022 تک |
بند کریں