کیلانتن-پاتانی مالے
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیلانتن-پاتانی مالے (انگریزی: Kelantan-Pattani Malay) جسے تھائی لینڈ میں یاوی یا جاوی کہا جاتا ہے ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جو مالے زبان کے خاندان سے ہے۔ یہ بنیادی طور پر ملائیشیا کے ریاست کیلانتن اور تھائی لینڈ کے ہمسایہ جنوبی صوبوں میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات کیلانتن-پاتانی مالے, مقامی ...
کیلانتن-پاتانی مالے | |
---|---|
Kelantan-Pattani Malay Baso Pattani Baso Kelaté | |
ภาษายาวี بهاس ملايو ڤطاني/ كلنتن Bahasa Melayu Patani / Kelantan | |
مقامی | ملائیشیا، تھائی لینڈ |
علاقہ | ملائیشیا: کیلانتن Merapoh، پاہانگ بسوت اور ستیو، تیرنگانو بالنگ، سیک اور پادانگ تیراپ، قدح (ریاست) ہولو پیراک، پینگکالان ہولو اور گریق، پیراک تھائی لینڈ: صوبہ پاتانی ناراتھیوات صوبہ صوبہ یالا جنوبی سونگکھلا صوبہ Nonthaburi?بینکاک |
نسلیت | Patani Malays Bangkok Malays Kelantanese Malays Baling Malay Grik Malay Reman Malays |
مقامی متکلمین | 3 ملین تھائی لینڈ میں (2006)e18 2 million in Malaysia[حوالہ درکار] |
جنوبی جزائری
| |
لاطینی رسم الخط، Thai script، جاوی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | mfa (Pattani) |
گلوٹولاگ | patt1249 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں