کویت شہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کویت شہر (عربی: مدينة الكويت، انگریزی: Kuwait City) دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پزیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیر ے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔
اجمالی معلومات کویت شہر, (عربی میں: الكويت) ...
کویت شہر | |
---|---|
(عربی میں: الكويت) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | کویت [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | کویت |
متناسقات | 29°22′30″N 47°58′48″E |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 285787 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔