![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e4/Numazu_and_Mount_Fuji.jpg/640px-Numazu_and_Mount_Fuji.jpg&w=640&q=50)
کوہ فیوجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوہ فیوجی جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 3776.24 میٹر / 12388 فٹ ہے۔ یہ جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہـونشو میں ٹوکیو کے قریب مغرب میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات Mount Fuji, بلند ترین مقام ...
Mount Fuji | |
---|---|
![]() Mount Fuji in March 2015 | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 3,777.24 میٹر (12,392.5 فٹ) |
امتیاز | 3,776 میٹر (12,388 فٹ) [1] چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
فہرست پہاڑ | چوٹیوں کی فہرست جاپان کا بلند ترین نقطہ انتہائی |
اسما | |
تلفظ | [ɸɯꜜdʑisaɴ] |
جغرافیہ | |
مقام | چوبو علاقہ, ہونشو, جاپان |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | Stratovolcano |
آخری خروج | 1707–08 |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 663 by En no Odzunu (役行者, En no gyoja, En no Odzuno) |
آسان تر راستہ | Hiking |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
باضابطہ نام | Fujisan, sacred place and source of artistic inspiration |
معیار | Cultural: iii, vi |
حوالہ | 1418 |
کندہ کاری | 2013 (37 اجلاس) |
علاقہ | 20,702.1 ha |
بفر زون | 49,627.7 ha |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4b/Fuji_3D.gif/220px-Fuji_3D.gif)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/8/8b/Fuji1.jpg/640px-Fuji1.jpg)
کوہ فیوجی جاپان کا سب سے مشہور منظر ہے۔ سیاح اور کوہ پیما اس کیطرف کھنچے آتے ہیں۔
کوہ فیوجی اصل میں ایک آتش فشاں پہاڑ ہے۔ لیکن 1707ء کے بعد یہ اب تک نہیں پھٹا۔
اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ایک گمنام راہب اس پہ پہلی بار 663ء میں چڑھا تھا۔ 1860ء میں پہلی بار ایک غیر ملکی رتھرفورڑ الکوک اس پر چڑھا تھا۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/5/54/Fuji-Nasa.jpg/640px-Fuji-Nasa.jpg)
قریبا ہر سال دو لاکھہ لوگ اس پر چڑھتے ہیں۔ جن میں 30٪ غیر ملکی ہوتے ہیں۔ اس پہ چڑھنا مشکل نہیں ہے۔ چڑھنے میں 3 سے لے کر 7 گھنٹے لگتے ہیں جبکہ اترنے میں 2 سے لے کر 5 گھنٹے۔