![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
کوکب نورانی اوکاڑوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
علامہ ڈاکٹر محمد کوکب نورانی اوکاڑوی علامہ محمد شفیع اوکاڑوی[2] کے بیٹے ہیں۔ آپ ماہِ محرم الحرام، 17 اگست 1957ء بوقت فجر صبح صادق بمقام سلطان مینشن عقب بولٹن مارکیٹ کراچی میں پیدا ہوئے، آپ راسخ العقیدہ اور متصلّب سُنّی حنفی ہیں۔ آپ کا پیدائشی نام عقیقہ کے موقع پر ’’ احمد ‘‘ رکھا گیا آپ نے پورے نام کا سجع یوں کہا ہے، آپ حضرت سید محمد اسماعیل شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ حضرت کرماں والا شریف کے مرید ہیں
- کوکبِ نورانی را اَحمد ( ﷺ ) شفیع
اجمالی معلومات کوکب نورانی اوکاڑوی, معلومات شخصیت ...
کوکب نورانی اوکاڑوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1957ء (67 سال) ![]() کراچی [1] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنفی |
والد | محمد شفیع اوکاڑوی ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | غلام علی اوکاڑوی ، احمد سعید کاظمی ![]() |
پیشہ | عالم ، مبلغ ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں