احمد سعید کاظمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
علامہ سید احمد سعید کاظمی
(13 مارچ (1913ء تا 4 جون 1986ء) ایک متبحر عالم دین تھے۔ انھوں نے تحریک پاکستان میں حصہ لیا اور جمیعت علمائے پاکستان، تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان اور جماعت اہل سنت جیسی جماعتیں اور ادارے قائم کرنے میں انکا کلیدی کردار ہے۔ انھیں غزالئ زماں اور امام اہل سنت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات احمد سعید کاظمی, معلومات شخصیت ...
احمد سعید کاظمی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1913ء ![]() |
تاریخ وفات | 4 جون 1986ء (72–73 سال) ![]() |
رہائش | ملتان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | جمیعت علمائے پاکستان ![]() |
اولاد | مظہر سعید کاظمی
سجاد سعید کاظمی حامد سعید کاظمی ارشد سعید کاظمی راشد سعید کاظمی طاہر سعید کاظمی |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | کوکب نورانی اوکاڑوی ![]() |
پیشہ | عالم ![]() |
ملازمت | جامعہ نعمانیہ لاہور ![]() |
تحریک | بریلوی مکتب فکر ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں