کوشیائی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانوں کو بولنے والے قرنِ افریقہ، یمن، صومالیہ، جبوتی، کینیا اور ایتھوپیا میں رہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی زبان صومالی ہے۔ جو عربی سے بہت قریب ہے۔
اجمالی معلومات کوشیائی زبانیں, جغرافیائی تقسیم: ...
کوشیائی زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | شمال مشرقی افریقا |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
سابقہ اصل-زبان: | کوشیائی زبانیں |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | cus |
گلوٹولاگ: | cush1243[1] |
![]() |
بند کریں