From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل ایڈورڈ ساگان (4نومبر1934 تا 20 دسمبر 1996 ) مشہور امریکی فلکیات دان ،فلکی حیاتیات دان ،ادیب اور سائنسی فروغ کے داعی تھے۔ ان کی کوششوں کے وجہ سے زہرہ سیارے کی انتہائی گرم سطح کا درجہ حرارت معلوم کیا جا سکا۔ مگر کارل ساگان کو اصل شہرت ورائے زمین زہین مخلوق کی تلاش کے لیے کی جانے والی کوششوں کی وجہ سے حاصل ہوئی۔ ساگان نے ریڈی ا یشن کے عمل کا استعمال کرتے ہوئے سادہ کیمیائی مرکبات سے امانیئو ایسڈ حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا۔
کارل ساگان | |
---|---|
(انگریزی میں: Carl Edward Sagan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 نومبر 1934ء [1][2][3][4][5][6][7] بروکلن |
وفات | 20 دسمبر 1996ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سیاٹل |
وجہ وفات | نمونیا [8][9] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | United States[10] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، پراجیکٹ اے 119 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کورنیل یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی Smithsonian Astrophysical Observatory جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
مادر علمی | جامعہ شکاگو (–1960)[11][12] جامعہ شکاگو (–1956) جامعہ شکاگو (–1955) |
تخصص تعلیم | فلکی طبیعیات اور فلکیات ،طبیعیات ،طبیعیات |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ ،ماسٹر آف سائنس ،بی ایس سی |
ڈاکٹری مشیر | Gerard Kuiper |
پیشہ | ماہر کونیات ، ماہر فلکی طبیعیات ، ناول نگار ، سائنس مشہوری باز ، سائنس فکشن مصنف ، سائنسی مصنف ، ماہر فلکیات [13]، استاد جامعہ ، مصنف ، غیر فکشن مصنف ، طبیعیات دان ، منظر نویس ، فطرت پسند ، ٹیلی ویژن میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] |
شعبۂ عمل | فلکی حیاتیات ، علم السیارہ ، فلکی طبیعیات ، فلکیات ، مشہور عام سائنس |
ملازمت | کورنیل یونیورسٹی |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.