![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c8/Kajol_at_Karan_Johar%2527s_40th_birthday_bash_at_Taj_Lands_End_%252824%2529.jpg/640px-Kajol_at_Karan_Johar%2527s_40th_birthday_bash_at_Taj_Lands_End_%252824%2529.jpg&w=640&q=50)
کاجول دیوگن مکھرجی
بھارتی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
کاجول (بنگلہ زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، [1] ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھیں اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں۔ کاجول کے والد شومُو مکھرجی - جو دل کے عارضے میں گرفتارہونے کے بعد سن 2008 میں انتقال کر گئے تھے ، ایک فلم ہدایتکار اور فلمساز تھے[2]۔ ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں [3] ۔کاجل کی پھوپھو ، جوہی مکھرجی اور دیب مکھرجی ، فلمساز ہیں، جبکہ ان کے پھوپھو اور دادا ، بالترتیب ، ششادھر مکھرجی اور کمارسن سمرت ، فلمساز تھے [4] [5]۔ کاجول کی کزنز رانی لمکھرجی ، شربنی مکھرجی اور موہنیش بہل بھی بالی ووڈ اداکار ہیں جبکہ ایان مکھرجی ایک ہدایتکار ہیں۔ [5][6][7][8] سنہ 2019 میں ایک انٹرویو کے دوران ، کاجل نے بتایا کہ وہ انگریزی ، ہندی اور مراٹھی بولتی ہیں اور "بنگالی زبان کو سمجھ سکتی ہیں"۔
کاجول | |
---|---|
(انگریزی میں: Kajol) ![]() | |
کاجول کرن جوہر کی 40ویں سالگرہ بیش تاج لیندز اینڈ پر، 25 مئی 2012۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1974-08-05) 5 اگست 1974 (عمر 49 برس) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بنفشی ![]() |
بالوں کا رنگ | سیاہ ![]() |
قد | |
وزن | |
شریک حیات | اجے دیوگن (شادی۔1999–تاحال) |
اولاد | 2 |
تعداد اولاد | |
والدین |
|
والد | شومو مکھرجی ![]() |
والدہ | تنوجہ ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | متھی بائی کالج ![]() |
پیشہ | فلمی اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
دور فعالیت | 1992–2001, 2006–2010 |
کارہائے نمایاں | دل والے دلہنیا لے جائیں گے ، کچھ کچھ ہوتا ہے ، کبھی خوشی کبھی غم ، دیوی ![]() |
اعزازات | |
![]() فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:مائی نیم اِز خان ) (2011) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فنا ) (2007) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:کبھی خوشی کبھی غم ) (2002) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:کچھ کچھ ہوتا ہے ) (1999) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (برائے:Gupt: The Hidden Truth ) (1998) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:دل والے دلہنیا لے جائیں گے ) (1996) ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |