From Wikipedia, the free encyclopedia
بنگالی یا بنگلہ(بنگالی: বাংলা) ایک جنوبی ایشیائی زبان ہے جو بنگلہ دیش اور بھارتی ریاست بنگال میں بولی جانی والی زبان ہے۔ دونوں جگہوں پر اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ تقریباً 220 ملین سے زائد افراد بنگالی کو بطور مادری زبان بولتے ہیں، کل 300 ملین افراد بنگالی میں بات کرسکتے ہیں۔
بنگالی | |
---|---|
بنگلہ زبان | |
বাংলা بآنگلا | |
لفظ بنگلہ کو بنگالی رسم الخط میں لکھا گیا ہے | |
مقامی | بنگلہ دیش اور بھارت (کچھ ریاستوں میں) |
علاقہ | بنگال |
نسلیت | بنگالی قوم |
مقامی متکلمین | 210 ملین (2010)[1] |
ابتدائی شکل | آباہتہ
|
لہجے |
|
بنگالی ابجد بنگالی بریلی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بنگلادیش بھارت کے درج ذیل ریاستوں میں:
|
منظم از | بنگلہ اکیڈمی مغربی بنگال بنگلہ اکیڈمی |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bn |
آیزو 639-2 | ben |
آیزو 639-3 | ben |
گلوٹولاگ | beng1280 [4] |
کرہ لسانی |
|
دنیا میں بنگالی بولنے والے خطے
وہ ممالک جہاں بنگالی دفتری زبان ہے
وہ علاقے جہاں بنگالی کو صوبائی زبان کا حیثیت حاصل ہے
وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے بکثرت پایے جاتے ہیں (100,000+)
وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے تھوڑے تعداد میں ہیں (10,000+) | |
جنوبی ایشیاء میں بنگالی بولنے والے علاقے |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.