ژاں فرانسوا جاریج
فرانسیسی ماہر آثار قدیمہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ژاں فرانسوا جاریج (فرانسیسی: Jean-François Jarrige، اگست 5، 1940، لورڈیس – نومبر 18، 2014، پیرس)، فرانسیسی شہری تھا، جو آثاریات خاص طور پر جنوبی ایشیا کے آثار قدیمہ اور سندھیات کا ماہر تھا۔ اس نے ڈاکٹریٹ کی سند جنوبی آثاریات کے عنوان سے جامعہ پیرس حاصل کی۔ اس نے بلوچستان کے علائقوں مہر گڑھ اور پیراک میں کھدائی بھی کی۔ 2004ء میں گوئیمئی میوزم کے سربراہ مقرر ہوئے۔
اجمالی معلومات ژاں فرانسوا جاریج, معلومات شخصیت ...
ژاں فرانسوا جاریج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jean François Marie Charles Jarrige)[1] |
پیدائش | 5 اگست 1940ء [2][3][4] لورڈیس [4] |
وفات | 18 نومبر 2014ء (74 سال)[2][3][4] پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [4] |
شہریت | فرانس |
مناصب | |
ڈائریکٹر | |
آغاز منصب 7 نومبر 1973 | |
سیکرٹری جنرل | |
برسر عہدہ 1994 – 2013 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر آثاریات |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [5] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس نے ماہر آثاریات کیتھریں جاریج سے شادی کی، جس سے دو بیٹیاں ہیں۔[6]