مہر گڑھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مہر گڑھ علم الآثار میں جدید زمانہ پتھر کا ایک اہم مقام ہے جو آج کل بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے حساب سے یہ جنوبی ایشیا کا پہلا علاقہ ہے جہاں گندم اور جو کی پہلی بار زراعت کی گئی اور جانوروں کو پالنے کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔
اجمالی معلومات متبادل نام, مقام ...
Mehrgarh مهرګړ | |
متبادل نام | مہر گڑھ |
---|---|
مقام | دھادر, بلوچستان، پاکستان |
تاریخ | |
قیام | تقریبا 7000 ق م |
متروک | تقریبا 2600 ق م |
ادوار | جدید زمانہ پتھر |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1974–1986, 1997–2000 |
ماہرین آثار قدیمہ | ژاں فرانسوا جاریج, Catherine Jarrige |
بند کریں