From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈِک چینی (انگریزی: Dick Cheney) سابق امریکی صدر جارج بش کے دور میں امریکہ کا نائب صدر تھا۔ 20 جنوری 2001ء سے 20 جنوری 2009 تک اس عہدے پر فائز رہا۔ اپنے عہد حکومت میں اپنی اسلام دشمنی کے باعث کافی مشہور ہوا۔ ڈک چینی 1975ء سے اس خیال کا حامی ہیں کہ دنیا کے تیل کے ذخائر پر امریکا کو مکمل قابو ہونا چاہیے۔
ڈک چینی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Dick Cheney) | |||||||
مناصب | |||||||
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 نومبر 1975 – 20 جنوری 1977 | |||||||
| |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1979 – 20 مارچ 1989 | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1979 – 3 جنوری 1981 | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1981 – 3 جنوری 1983 | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 1983 – 3 جنوری 1985 | |||||||
پارلیمانی مدت | 98ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 1985 – 3 جنوری 1987 | |||||||
پارلیمانی مدت | 99ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 1987 – 3 جنوری 1989 | |||||||
پارلیمانی مدت | 100ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 1989 – 17 مارچ 1989 | |||||||
پارلیمانی مدت | 101ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
ریاست ہائے متحدہ سیکرٹری دفاع (17 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 مارچ 1989 – 20 جنوری 1993 | |||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (46 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 2001 – 20 جنوری 2009 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Richard Bruce Cheney) | ||||||
پیدائش | 30 جنوری 1941ء (83 سال)[3][4][5][6][7] لنکن | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
زوجہ | لین چینی (1964–) | ||||||
اولاد | میری چینی ، الزبتھ چینی | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ییل یونیورسٹی یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن یونیورسٹی آف وائیومنگ نیٹرونا کاؤنٹی ہائی اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، آپ بیتی نگار ، کاروباری شخصیت ، تاجر [8] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [10]، تجاریات [10] | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | زیر اثر گاڑی چلانا ( فی: نومبر 1962 اور 1963) | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
کچھ عرصہ قبل شکار کے دوران اس نے اپنے ہی ایک دوست پر گولی چلا کر اسے زخمی کر ڈالا۔
نائب صدری کے زمانہ میں اس نے غنڈہ قاتل ٹولہ تشکیل دیا جو دوسرے ممالک میں مخالفین کو قتل کرتا تھا، مگر یہ تفصیل مبینہ طور پر اس نے امرکی کانگریس سے صیغہ راز میں رکھی۔[12]
چینی 37 سال کی عمر سے دل کا مریض تھا۔ 71 سال کی عمر میں اسے دل زرع کیا گیا۔[13]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.