From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈانڈے درپہ خیل (Dande Darpa Khel) پاکستان میں شمالی وزیرستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ میران شاہ کا مضافاتی علاقہ ہے۔ ڈانڈے درپہ خیل امریکی ڈرون حملوں کی ایک بڑی تعداد کا ہدف رہا ہے۔
1 نومبر 2013ء کو ایک سینئر طالبان ذریعہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملے میں شمالی وزیرستان میں ڈانڈے درپہ خیل گاؤں میں حکیم اللہ محسود ہلاک ہو گئے ہیں۔[1] ڈرون حملے بھی ان کے چچا، چچا زاد بھائی اور گارڈ بھی ہلاک ہو گئے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.