ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
پاکستان کے ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس کے سربراہ کا عہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس پاکستان اہم انٹیلیجنس سروس یعنی آئی ایس آئی کا سربراہ ہوتا ہے، جو پاکستان کی حکومت کو اہم قومی سلامتی اور انٹیلی جنس تشخیص فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار ہے۔ آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ہیں واضح رہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کے لیے وزارتِ دفاع سے جو فہرست وزیر اعظم کو بھیجی گئی تھی اس میں شامل تمام افراد کا وزیر اعظم نے انٹرویو کیا اور پھر حتمی مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام نئے سربراہ کے طور پر چنا گیا[1]
اجمالی معلومات ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس, مخفف ...
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس | |
---|---|
مخفف | DG-ISI |
جواب دہ | وزیر اعظم پاکستان چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی رئیسِ عملۂ پاک فوج |
نامزد کُننِدہ | رئیسِ عملۂ پاک فوج |
تقرر کُننِدہ | وزیر اعظم پاکستان |
مدت عہدہ | 3 سال |
پیشرو | لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر |
تاسیس کنندہ | سید شاہد حامد |
تشکیل | 1948 |
غیر سرکاری نام | سربراہ آئی ایس آئی |
تنخواہ | پاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق |
ویب سائٹ | Official website |
بند کریں