![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/46/Chaitanya-Mahabrabhu-at-Jagannath.jpg/640px-Chaitanya-Mahabrabhu-at-Jagannath.jpg&w=640&q=50)
چیتنیا مہاپربھو
ہندو سنت / From Wikipedia, the free encyclopedia
چیتنیا مہاپربھو ایک ہندو مذہبی رہنما تھے۔ وہ نودویپ ’’بنگال‘‘ میں پیدا ہوئے۔ برہمن خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم سے فراغت پا کر ہندو مت کا پرچار شروع کیا اور چھ سال میں ہندوستان کے بڑے بڑے تیرتھوں اور مذہبی شہروں کا دورہ کیا۔ کرشن کے بھگت تھے۔ اور کہا کرتے تھے کہ کرشن کے ماننے والے خواہ کسی مذہب کے کیوں نہ ہوں، برابر ہیں۔ بنگال میں ان کے بہت سے پیرو اب بھی موجود ہیں۔
اجمالی معلومات چیتنیا مہاپربھو, معلومات شخصیت ...
چیتنیا مہاپربھو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بنگالی میں: বিশ্বম্ভর মিশ্র) ![]() |
پیدائش | سنہ 1486ء [1][2][3][4] ![]() نودویپ ![]() |
وفات | سنہ 1534ء (47–48 سال)[1][2][3][4] ![]() پوری ![]() |
وجہ وفات | غرق [5]، سانپ کا ڈنک [6][7] ![]() |
طرز وفات | قتل [8][9] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ | وشنو پریا ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سن٘نیاسی ![]() |
مادری زبان | بنگلہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | سنسکرت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں