چنڈی (سنسکرت: چندی) یا چنڈیکا (چندیکا) ایک ہندو دیوی ہے۔ چنڈی تین دیویوں، لکشمی، سرسوتی، درگا کا یکجا اوتار ہے یہ پاروتی دیوی کا ایک وحشی جنگجو اوتار ہے۔[1]
اجمالی معلومات چنڈی, دیوناگری ...
چنڈی |
---|
دیوی چنڈی بمقام بہلا نتن ڈل، کلکتہ، 2011ء |
دیوناگری | चण्डी |
---|
سنسکرت نقل حرفی | Caṇḍī |
---|
منتر | ॐ ऐं ह्रीं क्लीं चामुण्डायै विच्चे اوم ایم ہریم کلیم چاہمُنڈائے وسے |
---|
واہن | شیر |
---|
بند کریں