From Wikipedia, the free encyclopedia
چار دھام (ہندی: चार धाम ) (لفظی معنی "چار مسکن/مقامات") بھارت میں چار ہندو زیارت گاہیں بدری ناتھ، دوارکا، پوری اور رامیشورم کو کہا جاتا ہے۔ ہندوؤں کے نزدیک ان چار مقامات کی زیارت کو انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ شنکر اچاریہ کے مطابق چار دھام وشنو دھرم کی چار زیارت گاہیں ہیں۔ </ref>[1]
چار دھامبدری ناتھ • رامیشورم دوارکا • پوری |
---|
جبکہ دوسری زیارت گاہیں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیں جن میں یمونوتری، گنگوتری، کیدارناتھ اور بدری ناتھ جنہیں چھوٹا چار دھام کہا جاتا تھا کیونکہ یہ زیارت گاہیں چار دھام کے شہروں سے نسبتا کم فاصلے پر واقع ہیں۔ لیکن بیسویں صدی کے وسط سے انھیں بھی چار دھام کہا جانے لگا۔[2][3][4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.