ریاستِ ہند From Wikipedia, the free encyclopedia
اُتَّر کَھنْڈ بھارت کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ بھارت کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست اتراکھنڈ بھارت 9 نومبر 2000ء کو اتر پردیش کے 13 شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ ہماچل پردیش، ہریانہ اور اتر پردیش اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز دہرادون ہے۔
उत्तराखण्ड اُتَّراکَھنْڈ | |
---|---|
ریاست | |
سرکاری نام | |
بھارت میں اتر کھنڈ کا وقوع | |
ریاست اتر کھنڈ کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قائم | 9 نومبر 2000ء |
پایۂ تخت | دہرادون |
عظیم تریں شہر | دہرہ دون |
اضلاع | 17 |
حکومت | |
• گورنر | عزیز قریشی |
• وزیرِ اعلیٰ | وجے بہوگونا |
• قانون ساز مجلس | یک مجلسی (71 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ | 2 |
• عدالتِ عالیہ | اتراکھنڈ عدالتِ عالیہ |
رقبہ | |
• کل | 53,566 کلومیٹر2 (20,682 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 18 واں |
آبادی (2011ء) | |
• کل | 10,116,752 |
• درجہ | 19 واں |
• کثافت | 189/کلومیٹر2 (490/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.515 (medium) |
درجہ | 7واں (2011ء) |
خواندگی | 79٫63% |
زبانیں | اردو ، گھڑوالی ، کمونی |
دفتری زبانیں | ہندی |
ویب سائٹ | uk.gov.in |
2000ء تک یہ اتر پردیش کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر 9 نومبر 2000ء کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ 2006ء کو اتر کھنڈ نام رکھا گیا۔
ہمالیہ کوہستان ہی یہاں کی خاصیت ہے۔ دریائے گنگا اور یمنا کے منابع گنگوتری اور یمنوتری یہیں ہیں۔
ہمالیہ کوہستانی سلسلے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحت کے لیے مشہور ہے۔ موسمِ سرما میں زیادہ تر علاقے برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر اتراکھنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.