![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3d/StauntonPawn2.jpg/640px-StauntonPawn2.jpg&w=640&q=50)
پیادہ (شطرنج)
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیادہ یا عام الفاظ میں جس کو سپاہی بھی کہا جاتا ہے ، (یونیکوڈ نشان :سفید:♙کالا:♟)، یہ شطرنج کے کھیل میں مہروں کی ایک قسم ہوتی ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس آٹھ پیادے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں تختہ شطرنج پر سولہ پیادے ہوتے ہیں۔
یہ اپنی پہلی حرکت دو خانے یا ایک خانہ آگے جا سکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک خانہ آگے جا سکتے ہیں مگر واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3d/StauntonPawn2.jpg/320px-StauntonPawn2.jpg)