پولینیشیائی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
پولینیشیائی زبانیں (Polynesian languages) پولینیشیا کے جغرافیائی خطہ میں بولی جانے والی زبانوں کا ایک لسانی خاندان ہے۔ انھیں آسٹرونیشیائی زبانوں کی شاخ اوقیانوسی زبانوں کے تحت رکھا گیا ہے۔
اجمالی معلومات پولینیشیائی, جغرافیائی تقسیم: ...
پولینیشیائی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | پولینیشیا |
لسانی درجہ بندی: | جنوبی جزائری
|
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Polynesian |
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | poly1242[1] |
The Central Pacific languages Ocher is Polynesian (not shown: Rapa Nui) |
بند کریں