پتوكى
From Wikipedia, the free encyclopedia
پتوكى پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پتوکی کا صدر مقام ہے۔
اجمالی معلومات پتوكى, انتظامی تقسیم ...
پتوكى | |
---|---|
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل پتوکی ، میواتی ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°01′17″N 73°51′10″E ![]() |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 049 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 1168226 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
قومی شاہراہ (N-5) اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
پتوكى ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔