From Wikipedia, the free encyclopedia
پانچال (انگریزی: Panchala) (سنسکرت: पञ्चाल، سنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفی: Pañcāla) شمالی ہند کی ایک قدیم مملکت تھی، جو سندھ و گنگ کا میدان کے دوآب میں واقع تھی۔ آخری ویدک دور (1100-500 ق م) کے دوران، یہ تاریخ ہند کی سب سے طاقتور ریاستوں میں سے ایک تھی، جو کرو مملکت کے ساتھ قریبی تعلق رکھتی تھی۔ [1] پانچویں صدی ق م تک یہ ایک عدیدی اتحاد بن چکی تھی، جسے برصغیر کی سولہ مہا جن پد (بڑی ریاستوں) میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ موریا سلطنت (322-185 قبل مسیح) میں ضم ہونے کے بعد، پنچال نے اپنی آزادی دوبارہ حاصل کر لی یہاں تک کہ اس نے چوتھی صدی میں گپتا سلطنت کے ساتھ الحاق کر لیا۔
مملکت پانچال Panchala Kingdom | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1100 ق م ( ویدک دور)–400 عیسوی (گپتا سلطنت) | |||||||||||
دار الحکومت | اہیچ چھتر (northern)، کمپلیa | ||||||||||
عمومی زبانیں | Vedic Sanskrit | ||||||||||
مذہب | تاریخی ویدک مذہب تاریخی ویدک مذہب | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
راجا | |||||||||||
• 1100 ق م | Nilā | ||||||||||
• 900 ق م | Drupada | ||||||||||
• 850 ق م | Keśin Dālbhya | ||||||||||
• 750 ق م | Pravahana Jaivali | ||||||||||
• 400 عیسوی | Achyuta | ||||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||||
• | 1100 ق م ( ویدک دور) | ||||||||||
• | 400 عیسوی (گپتا سلطنت) | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | بھارت |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.