پاناما قومی کرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاناما کی قومی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں جمہوریہ پاناما کی نمائندگی کرتی ہے۔ پاناما کرکٹ ایسوسی ایشن 2002ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [5] اور 2017ء سے ایسوسی ایٹ ممبر ہے خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا بین الاقوامی آغاز 1964ء میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے ایک فریق کے خلاف ہوا تھا [6]اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا 1 جنوری 2019ء کے بعد پاناما اور دیگر آئی سی سی ممبران کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹی ٹوئنٹی میچز ایک مکمل ٹی ٹوئنٹی ہوں گے۔ [7]
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
افراد کار | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کپتان | Imran Bulbulia | |||||||||
کوچ | Jagdish Ahir | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | آئی سی سی امریکا | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | 1964 v ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو قومی کرکٹ ٹیم at پاناما | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v کوسٹاریکا at Reforma Athletic Club, کاوکالپان; 25 April 2019 | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v کینیڈا at کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا; 14 November 2021 | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 11 September 2022 کو کی گئی تھی |
بند کریں