From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹمن (انگریزی: Tamman) پاکستان کی ایک یونین کونسل جو ضلع تلہ گنگ کی تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہ سیاسی طور پر بہت آگے ہے یہاں ایک پولیس اسٹیشن قائم ہے۔[1]ٹمن تقریباً ایک ہزار سال سے آباد ہے۔ اس پر سکھوں کی حکومت رہی، مسلمانوں کے مشہور لیڈر مولوی گل شیر تھے مسلمانوں اور سکھوں کی جنگ چشمہ کے مقام پر ہوئی۔
ٹمن | |
---|---|
گاؤں اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع تلہ گنگ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹمن ،ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -62 تھا۔ٹمن تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 3 3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ٹمن کے مغرب میں فضل جھکڑ والا، ڈھوک چکر، سلطان والا، ڈھوک چج والی، کھوئیاں، ڈھوک مدوال اور موری والا، شمال میں نورپور، مشرق میں ڈھوک مونیاں، نڑی اور ڈھوک مگنائی والی جبکہ جنوب میں نکہ تراڑ والا، جہانی جھکھڑ والا، لال والا، دلہے والی، شیر دست والا، جھکھڑ والا، ڈھوک راوئی اور گو ہر والا واقع ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.