ٹام کروز
امریکی فلمی اداکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹام کروز 3 جولائی 1962ء کو پیدا ہوئے۔ [14] وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن [15]، نائیٹ اینڈ ڈے [16]، مشن امپوسبل سیریز [17] کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا [18] ۔آج کل وہ جیک ریچر نامی فلم پہ کام کر رہے ہیں۔ [19]
اجمالی معلومات ٹام کروز, (انگریزی میں: Tom Cruise) ...
ٹام کروز | |
---|---|
(انگریزی میں: Tom Cruise) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Cruise Mapother IV) |
پیدائش | 3 جولائی 1962ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سیراکیوز، نیو یارک [8] |
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
استعمال ہاتھ | دونوں ہاتھوں سے یکساں |
مذہب | سائنٹولوجی [9] |
عارضہ | پڑھنے کی اہلیت میں کمی |
زوجہ | ممی روجرس (9 مئی 1987–4 فروری 1990) نکول کڈمین (24 دسمبر 1990–2001) کیٹی ہومز (28 نومبر 2006–20 اگست 2012)[10] |
ساتھی | پینیلوپی کروز (2001–2004) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، منظر نویس [11]، اداکار [11]، پائلٹ ، ہدایت کار [11]، اسٹنٹ پرفارمر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13] |
کل دولت | |
اعزازات | |
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Jerry Maguire ) (1997) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Born on the Fourth of July ) (1990) گولڈن گلوب اعزاز (1990) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1986) | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں