جرمن اسلام شناس From Wikipedia, the free encyclopedia
ویلفرڈ میڈلنگ ایک جرمن اسلام شناس تھے۔ 1930ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اپنے والدیں کے ساتھ امریکا ہجرت کر گئے۔
ویلفرڈ میڈلنگ | |
---|---|
(جرمنی میں: Wilferd Ferdinand Madelung) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 دسمبر 1930ء [1] شٹوٹگارٹ |
تاریخ وفات | 9 مئی 2023ء (93 سال)[2] |
شہریت | جرمنی ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قاہرہ جامعہ ہامبرگ جارج ٹاؤن یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | اسلامیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | مستشرق ، مستعرب ، استاد جامعہ |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، جرمن ، عربی |
شعبۂ عمل | عربی ادب ، اسلامیات |
ملازمت | سینٹ جان کالج، اوکسفرڈ ، یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن ، جامعہ ہامبرگ ، جامعہ شکاگو |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.