وولف انعام برائے طب ہر سال وولف فاؤنڈیشن، اسرائیل کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ چھ وولف انعام انعامات سے سے ایک ہے، وولف فاؤنڈیشن 1978ء میں قائم ہوئی تب سے یہ انعام دیا جا رہا ہے; دیگر شعبے جات برائے وولف انعام: میں زراعت، کیمیا، ریاضی، طبیعیات اور فن شامل ہیں۔ طب کے شعبے میں نوبل انعام اور Lasker Award کے بعد یہ انعام شاید تیسرا بڑا اعزاز ہے۔[کس کے مطابق؟]

وصول کنندگان[1]

دیگر معلومات سال, نام ...
سال نام قومیت
1978 جارج ڈیوڈ سنل  ریاستہائے متحدہ
جان دوسے  فرانس
Jon J. van Rood  نیدرلینڈز
1979 راجر والکاٹ سپیری  ریاستہائے متحدہ
اروڈ کارلسن  سویڈن
Oleh Hornykiewicz  آسٹریا
1980 سیسر میلسٹین
Leo Sachs
James L. Gowans
 ارجنٹائن /  مملکت متحدہ;
 اسرائیل;
 مملکت متحدہ
1981 باربرا مک کلنٹک  ریاستہائے متحدہ
Stanley N. Cohen  ریاستہائے متحدہ
1982 Jean-Pierre Changeux  فرانس
Solomon H. Snyder  ریاستہائے متحدہ
جیمز بلیک (ادویاتدان)  مملکت متحدہ
1983/4نہیں دیا گيا
1984/5 Donald F. Steiner  ریاستہائے متحدہ
1986 Osamu Hayaishi  جاپان
1987 Pedro Cuatrecasas
Meir Wilchek
 ریاستہائے متحدہ
 اسرائیل
1988 Henri G. Hers
Elizabeth F. Neufeld
 بلجئیم
 ریاستہائے متحدہ
1989 جان بی. گرڈن  مملکت متحدہ
ایڈوارڈ بی لیوس  ریاستہائے متحدہ
1990 Maclyn McCarty  ریاستہائے متحدہ
1991 Seymour Benzer  ریاستہائے متحدہ
1992 M. Judah Folkman  ریاستہائے متحدہ
1993نہیں دیا گيا
1994/5 Michael J. Berridge
Yasutomi Nishizuka
 مملکت متحدہ
 جاپان
1995/6 سٹینلی بی پروسینر  ریاستہائے متحدہ
1997 Mary Frances Lyon  مملکت متحدہ
1998 Michael Sela
Ruth Arnon
 اسرائیل
 اسرائیل
1999 ارک کینڈل  ریاستہائے متحدہ
2000نہیں دیا گيا
2001 اورامہ
Alexander Varshavsky
 اسرائیل;
 روس /  ریاستہائے متحدہ
2002/3 Ralph L. Brinster  ریاستہائے متحدہ
ماریو کیپیکی
اولیور سمیتھز
 اطالیہ /  ریاستہائے متحدہ;
 مملکت متحدہ /  ریاستہائے متحدہ
2004 Robert A. Weinberg  ریاستہائے متحدہ
راجر ٹسین  ریاستہائے متحدہ
2005 Alexander Levitzki  اسرائیل
Anthony R. Hunter  مملکت متحدہ /  ریاستہائے متحدہ
Anthony J. Pawson  مملکت متحدہ /  کینیڈا
2006/7نہیں دیا گيا
2008 Howard Cedar
Aharon Razin
 اسرائیل
 اسرائیل
2009نہیں دیا گيا
2010 Axel Ullrich  جرمنی
2011 شنیا یاماناکا
Rudolf Jaenisch
 جاپان;
 جرمنی /  ریاستہائے متحدہ
2012 Ronald M. Evans  ریاستہائے متحدہ
2013نہیں دیا گيا
2014 Nahum Sonenberg  اسرائیل /  کینیڈا
Gary Ruvkun
Victor Ambros
 ریاستہائے متحدہ;
 ریاستہائے متحدہ
2015 John Kappler
Philippa Marrack
 ریاستہائے متحدہ;
 ریاستہائے متحدہ
Jeffrey Ravetch  ریاستہائے متحدہ
2016 C. Ronald Kahn  ریاستہائے متحدہ
Lewis C. Cantley  ریاستہائے متحدہ
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.