وزیراعظم مملکت متحدہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
وزیر اعظم مملکت متحدہ (انگریزی: Prime Minister of the United Kingdom) حکومت مملکت متحدہ کا سربراہ ہے۔ موجودہ صاحب منصب کیئر اسٹارمر ہے جن کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے۔ انھیں چارلس سوم نے 5 جولائی 2024ء کو مقرر کیا تھا۔ [2]
اجمالی معلومات وزیراعظم مملکت متحدہ, (انگریزی میں: Prime Minister of the United Kingdom) ...
وزیراعظم مملکت متحدہ | |
---|---|
(انگریزی میں: Prime Minister of the United Kingdom) | |
نشان | |
کیئر اسٹارمر [1] | |
آغاز منصب | 5 جولائی 2024 |
خطاب | جناب محترم |
معلومات منصب | |
رہائش | 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ |
تقرر کنندہ | بادشاہ مملکت متحدہ |
تشکیل | 4 اپریل 1721 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں