From Wikipedia, the free encyclopedia
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ (انگریزی: 10 Downing Street) مملکت متحدہ میں اسے صرف نمبر 10 (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ مملکت متحدہ کے وزیر اعظم کے زیر استعمال رہا ہے۔
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ 10 Downing Street | |
---|---|
ویسٹ منسٹر میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Georgian |
شہر یا قصبہ | ویسٹ منسٹر شہر لندن، SW1 |
ملک | مملکت متحدہ |
متناسقات | 51°30′12″N 0°07′39″W |
موجودہ کرایہ دار |
|
آغاز تعمیر | 1682 |
تکمیل | 1684 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Kenton Couse |
ویب سائٹ | |
gov.uk | |
Listed Building – Grade I | |
رسمی نام | 10, Downing Street SW1 |
نامزد | 14 جنوری 1970 |
حوالہ نمبر | 1210759[1] |
یہ ویسٹ منسٹر شہر، لندن، انگلستان کی شارع ڈاؤننگ اسٹریٹ پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔ یہ سینٹ جیمز پارک سے ملحق ویسٹ منسٹر محل اور بکنگھم محل، لندن کے قریب واقع ہے جو مملکت متحدہ کے شاہی حکمران کی رہائش گاہ ہے۔
سب سے پہلے اسے جارج دوم نے مملکت متحدہ پہلے وزیر اعظم رابرٹ والپول کو عطا کیا تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.