From Wikipedia, the free encyclopedia
والٹتھر بوتھ ایک مغربی جرمنی کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1954ء میں میکس بورن کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ نیوکلیائی مقناطیس کے حوالے سے اعداد شمار کو گننے کے طریقے کا ایجاد کرنے اور اس سے جڑے ان کے قابل قدر کارنامے تھے ۔
والٹتھر بوتھ | |
---|---|
(جرمنی میں: Walther Bothe) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Walther Wilhelm Georg Bothe) |
پیدائش | 8 جنوری 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] اورانینبورگ [8][9] |
وفات | 8 فروری 1957ء (66 سال)[1][10][2][3][5][6][7] ہائیڈل برگ [11][9] |
شہریت | جرمنی |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ برلن University of Giessen ہائیڈلبرگ یونیورسٹی میکس پلانک انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت (1908–1913) |
ڈاکٹری مشیر | میکس پلانک |
استاذ | میکس پلانک |
ڈاکٹری طلبہ | Hans Ritter von Baeyer |
پیشہ | طبیعیات دان [12]، موجد ، استاد جامعہ ، کیمیادان ، ریاضی دان ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ ہائیڈل برگ ، جامعہ ہومبولت |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1954)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1953)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1952)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1951)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1949)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1946)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1934)[15] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.