والتھر نرنسٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
والٹر ہرمن نرنسٹ ( 25 جون 1864- 18 نومبر 1941) ایک جرمن فزیکل کیمسٹری اور طبیعیاتدان تھا۔ انھیں تھرموڈائینامکس کے حوالے سے قانون، نرنسٹ لالٹین، نرنسٹ مساوات، نرنسٹ گلوور، نرنسٹ افیکٹ، نرنسٹ گرمی تھیورم، نرنسٹ پوٹینشل، نرنسٹ-پلانک مساوات کے بارے میں کھوج کیا۔ انھیں 1920 میں کیمسٹری دا نوبل انعام دیا گیا۔
اجمالی معلومات والتھر نرنسٹ, (جرمنی میں: Walther Nernst) ...
بند کریں