From Wikipedia, the free encyclopedia
ارونگ لینگمر (31 جنوری 1881- 16 اگست 1957) ایک امریکی فزکس اور کیمسٹ تھا۔ انھیں مالیکیول اور ایٹم میں موجود الیکٹرون کی ترتیب کو پیش کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ انھوں بجلی کا بلب ایجاد کیا۔ انھیں 1932 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
ارونگ لینگمر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 جنوری 1881ء [1][2][3][4][5][6][7] بروکلن [8] |
وفات | 16 اگست 1957ء (76 سال)[1][9][2][3][4][5][6] |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس [10]، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن |
ڈاکٹری مشیر | والتھر نرنسٹ |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان ، اکیڈمک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | جنرل الیکٹرک |
اعزازات | |
تمغا فیراڈے (1944) فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1939) تمغا جون اسکاٹ (1937)[12] فرینکلن میڈل (1934) نوبل انعام برائے کیمیا (1932)[13][14] رمفورڈ انعام (1920)[15] ہیگس میڈل (1918) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1940)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1933)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1932)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1931)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1929)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1929)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1928)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1928)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1927)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1916)[16] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.