![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/18/Nepali_Temple_exterior%252C_Varanasi.jpg/640px-Nepali_Temple_exterior%252C_Varanasi.jpg&w=640&q=50)
نیپالی مندر
وارانسی شہر کا ایک قدیم مندر / From Wikipedia, the free encyclopedia
نیپالی مندر (Nepali Mandir) (ہندی: नेपाली मंदिर ) وارانسی کے مقدس شہر میں قدیم ترین اور سب سے مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ اس مندر کی ہندو مت میں عظیم مذہبی اہمیت ہے اور یہ بھگوان شیو سے منسوب ہے۔ اس کی تعمیر نیپال کے بادشاہ نے انیسویں صدی میں کروائی۔ مندر ٹیراکوٹا، پتھر اور لکڑی سے بنا ہے اور کھٹمنڈو کے پشوپتی ناتھ مندر ہو بہو نقل ہے۔[1][2][3][4][5]
اجمالی معلومات متناسقات, نام ...
![]() نیپالی مندر | |
متناسقات | 25.309821°N 83.012859°E / 25.309821; 83.012859 |
نام | |
دیوناگری | नेपाली मंदिर |
تمل | நேபாளி கோவில் |
بنگالی | নেপালি মন্দির |
مقام | |
ملک | ![]() |
ضلع | وارانسی ضلع |
محل وقوع | للتا گھاٹ، وارانسی |
بلندی | 78.161 میٹر (256 فٹ) |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
اہم تہوار | مہا شواراتری ناگ پنچمی |
طرز تعمیر | پگوڈا |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1843 |
تخلیق کار | رانا بہادر شاہ & Girvan Yuddha Bikram Shah Deva (شاہ نیپال) |
بند کریں