![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4a/Naag_pooja.jpg/640px-Naag_pooja.jpg&w=640&q=50)
ناگ پنچمی
ہندو تہوار / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوؤں میں ہریالی تیج کے دو چار روز بعد ناگ پنچمی (ہندی: नाग पंचमी ) کا تہوار منایا جاتا ہے جس میں سانپوں سے حفاظت کی دعا کی جاتا ہے۔ ہندوؤں کے مطابق جس ملک میں وہ رہتے ہیں وہاں سانپ ان کے نہایت خوفناک دشمن ثابت ہو سکتے ہیں اور وہ ان کو ڈس کر بھی ہلاک کر سکتے تو اس تہوار کی بدولت وہ سانپوں کے دیوتا ناگ سے اپنی حفاظت کی دعا کرتے ہیں۔ ہر جاندار اسی وقت ستاتا ہے جب وہ بھوکا یا دب جائے اسی لیے ناگ پنچمی پر بعض لوگ سانپوں کو دودھ پلاتے ہیں تاکہ وہ سیر ہو کر اپنا راستہ لیں اور کسی کو نہ ستائیں۔[1]
اجمالی معلومات ناگ پنچمی, عرفیت ...
ناگ پنچمی | |
---|---|
![]() نیپال کے ضلع للت پور میں ناگ پنچمی کے تہوار پر ناگ مورتی پوجا | |
عرفیت | ناگ پوجا |
منانے والے | ہندو |
قسم | مذہبی، ہندوستانی اور نیپالی |
اہمیت | |
رسومات | پوجا کی مورتیاں یا زندہ کوبرا |
تاریخ | قمری تقویم کے مہینے شراون کے پانچویں دن (پنچمی) |
بند کریں