From Wikipedia, the free encyclopedia
نہاوند (انگریزی: Nahavand) ایران کا ایک شہر جو Central District میں واقع ہے۔ یہ کرمانشاہ کے مشرق میں واقع ہے[1]
نهاوند | |
---|---|
شہر | |
ملک | ایران |
صوبہ | صوبہ ہمدان |
شہرستان ایران | Nahavand |
بخش | Central |
آبادی (2006) | |
• کل | 72,218 |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
نہاوند کی مجموعی آبادی 72,218 افراد پر مشتمل ہے۔ صوبہ ہمدان سے 70 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے یہ شہر طوفان نوح سے پہلے موجود تھا عہد فاروقی میں جنگ نہاوند اسی سے مشہور ہے
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.