نوید مختار
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی / From Wikipedia, the free encyclopedia
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ایک تھری سٹار رینک کے حامل پاک فوج کے فوجی جنرل ہیں۔ 11 دسمبر 2016 کو پاکستان کے حساس ادارے، ائی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر ہوئے۔[1]
اجمالی معلومات نوید مختار, مناصب ...
نوید مختار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس | |||||||
برسر عہدہ 11 دسمبر 2016 – 25 اکتوبر 2018 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستانی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ریاست ہائے متحدہ وار کالج | ||||||
پیشہ | فوجی ، فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاک فوج | ||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
کمانڈر | ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں