![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ab/Nizami_Rug_Crop.jpg/640px-Nizami_Rug_Crop.jpg&w=640&q=50)
نظامی گنجوی
شاعر ایرانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
نظامی گنجوی ایرانی شاعر ہے جو چھٹی صدہجری میں شہر گنجہ میں پیدا ہوئے ان کی تاریخ ولادت 520 ہجری سے 525 ہجری قمری تک بتائی گئی ہے۔ ان کا نام الیاس اور کنیت ابو محمد؛ لقب نظام الدین اور تخلص نظامی تھا ۔[3] نظامی کی وجہ شہرت ان کی مثنویاں ہیں جن میں مخزن الاسرار، خسرو شیریں اور لیلیٰ مجنوں نمایاں ہیں۔ وہ اپنے زمانے کے رائج علوم میں عبور رکھتے تھے شاید یہی وجہ ہے کہ انھیں حکیم کا لقب دیا گیا ہے وہ علم نجوم اور فارسی، عربی اور دیگر زبانوں پر کامل عبور رکھتے تھے انھوں نے تاریخ یہود و نصاری اور پہلوی کا مطالعہ کیاتھا ان علوم کے علاوہ انھیں طب سے سب سے زیادہ لگاؤ تھا شاید اسی لگاؤ کی وجہ سے ان کے اشعارمیں طب کی اصطلاحات اور دواؤں نیز امراض کے نام دیکھنے کو ملتے ہیں ان کے اشعار کا مجموعہ پنج گنج نظامی یا خمسہ نظامی کے نام سے موجود ہے ۔
اجمالی معلومات نظامی گنجوی, (فارسی میں: نظامی گنجوی) ...
نظامی گنجوی | |
---|---|
(فارسی میں: نظامی گنجوی) ![]() | |
نظامی گنجوی کی قالین پر بنی تصویر (1939). گنجا عجائب گھر, آذربائیجان. | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1141 (اندازہً) (قریب ترتاریخ 1130ء کے ارد گرد بھی ذکر کی گئی ہے) گنجہ (ابھی آذربائیجان) |
وفات | 1209 گنجا |
مدفن | گنجہ ![]() |
شہریت | سلجوق خاندان ![]() |
نسل | ایرانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر [1]، مصنف [2]، فلسفی ![]() |
مادری زبان | فارسی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ![]() |
مؤثر | فردوسی, فخرالدین اسد گرگانی, ضیغم الدين رزاق علی گیلانی, سنائی, اسدی توسی, خاقانی |
متاثر | سعدی, امیر خسرو, رومی, حافظ, خواجہ کرمانی, جامی, واشی بافقی, مکتبی شیرازی, سلمان ساوجی, حاتیفی, جمالی, حافظ نواب علی, علی شیر نوی, فضولی, احمد خانی اور بعد کے مشرقی اسلامی دنیا شعرا۔ |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں