سلجوق خاندان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلجوق خاندان (انگریزی: Seljuq dynasty) یا سلجوق ترک (Seljuk Turks) [1][2][3] یا آل سلجوق (فارسی: آل سلجوق[4] ) ایک غز ترک اہل سنت خاندان تھا جو بتدریج فارسی بن گیا جس نے قرون وسطی میں مغربی ایشیا اور وسط ایشیا میں ترکی-فارسی روایت میں اہم کردار ادا کیا۔[5][6] سلجوقوں نے سلجوقی سلطنت اور سلطنت روم قائم کیں جو اناطولیہ سے ایران تک پھیلی ہوئی تھیں اور یہ پہلی صلیبی جنگ کا نشانہ بھی بنیں۔
اجمالی معلومات سلجوق خاندان Seljuq dynasty, ملک ...
سلجوق خاندان Seljuq dynasty | |
---|---|
ملک | سلجوقی سلطنت سلطنت روم |
قیام | دسویں صدی – سلجوق |
معدومی | دمشق: 1104 – ظاہر الدين طغتكين نے محی الادین بختاش کو معزول کیا۔ عظیم سلجوق: 1307 – مسعود دوم مر گیا۔ |
خطاب |
|
بند کریں