نبی بخش بلوچ
Educationist,Video Creator And Graphic Designer Of Pakistan / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ، المعروف ڈاکٹر این اے بلوچ (انگریزی: Nabi Bakhsh Khan Baloch)، (پیدائش: 16 دسمبر،1917ء - وفات: 6 اپریل، 2011ء) پاکستان میں پیدا ہونے والے مؤرخ، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم، بانی وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، پروفیسر ایمریطس، مشیر قومی ہجرہ کونسل اور بانی چیئرمین سندھی زبان کابااختیار ادارہ (Sindhi Language Authority) تھے۔
اجمالی معلومات نبی بخش بلوچ, (سندھی میں: ڊاڪٽر نبي بخش خان بلوچ) ...
نبی بخش بلوچ | |
---|---|
(سندھی میں: ڊاڪٽر نبي بخش خان بلوچ) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1917ء [1] ![]() سانگھڑ ، سندھ ، برطانوی ہند ![]() |
وفات | 6 اپریل 2011ء (94 سال)[1] ![]() قاسم آباد، حیدر آباد ، پاکستان ![]() |
وجہ وفات | دورۂ قلب ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ، قائد اعظم اکیڈمی ، لوک ورثہ ، اقبال اکادمی پاکستان ، اردو سائنس بورڈ ، ادارہ فروغ قومی زبان ، سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ کولمبیا ![]() |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون ، ایم اے ، پی ایچ ڈی ![]() |
استاذ | عبد العزیز میمن ![]() |
پیشہ | فرہنگ نویس ، مورخ ، ماہر لوک ادب ، ماہرِ لسانیات ، وائس چانسلر ، ماہر تعلیم ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، سندھی ، انگریزی ، عربی ، فارسی ![]() |
شعبۂ عمل | لوک داستان ، لسانيات ، پاکستان میں تعلیم ، سندھ کی تاریخ ، لغت نویسی ![]() |
ملازمت | جامعہ سندھ ، وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، سندھی زبان کا با اختیار ادارہ ![]() |
اعزازات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں