نبطی حروف تہجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
نبطی حروف تہجی (انگریزی: Nabataean alphabet) دوسری صدی ق م میں انباط کے زیر استعمال حروف تہجی ہیں۔ [2][3] اس رسم الخط کے نمونے بترا (موجودہ اردن میں)، جزیرہ نما سینا، (موجودہ مصر میں) اور انباط کے آثاریاتی مقامات بشمول عبدات (موجودہ اسرائیل) میں بھی ملے ہیں۔
اجمالی معلومات نبطی Nabataean, قسم ...
نبطی Nabataean | |
---|---|
قسم | ابجد |
زبانیں | نبطی زبان |
مدت | دوسری صدی ق م تا چوتھی صدی عیسوی |
مادری نظام | |
طفلی نظام | عربی حروف تہجی |
آیزو 15924 | Nbat, 159 |
یونیکوڈ حد | U+10880–U+108AF Final Accepted Script Proposal |
بند کریں