موسی صدر
From Wikipedia, the free encyclopedia
موسیٰ صدر شیعہ عالم دین اور مجتہد تھے۔ انقلابی اور پرکشش شخصیت کے مالک تھے، مسلکی طور پر اہل تشیع جب کہ سیاسی طور پر عام مذہبی شیعہ رہنماؤں سے مختلف تھے، لبنان میں اہل تشیع کی حالت زار دیکھ کر وہیں قیام کرنے کے بعد وہاں سب سے مل جل کر رہنا اور عمومیت پسند تھے، سب کے ہاں جاتے اور سارے مذہب والوں کو آپس میں جوڑ لیتے، جس وقت عیسائیوں کا پکا کھانا عام طور پہ اس وقت شیعہ کھانا پسند نہیں کرتے تھے تو موسیٰ صدر آرام سے کھا لیا کرتے جس وجہ سے ان کی شخصیت عمومی ہو گئی۔
اجمالی معلومات موسی صدر, (فارسی میں: موسى صدر) ...
موسی صدر | |
---|---|
(فارسی میں: موسى صدر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1928ء قم [1] |
وفات | 31 اگست 1978ء (50 سال) |
تاريخ غائب | 31 اگست 1978[2] |
شہریت | شاہی ایرانی ریاست لبنان عراق |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ تہران |
استاذ | آیت اللہ منتظری |
پیشہ | سیاست دان ، الٰہیات دان ، آخوند |
مادری زبان | فارسی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں