موریشس
From Wikipedia, the free encyclopedia
موریشس انتہائی خوبصورت جزائر پر مشتمل بحر ہند میں مڈغاسکر کے مشرق میں جزائر پر مشتمل ملک ہے سرکاری زبان انگریزی ہے جبکہ دار الحکومت پورٹ لوئس ہے۔ ملک کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے جس میں موریشس کے جزائر اور کئی بیرونی جزائر پر شامل ہیں۔ .موریشس کے آئین کے مطابق ملک جزیرہ موریشس کے علاوہ بیرونی جزائر روڈریگس، آگالگا, سینٹ برینڈن, جزیرہ ٹروملين, جزائر چاگوس بشمول ڈیگو گارشیا پر مشتمل ہے۔جزیرہ ٹروملين بطور فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات اور جزائر چاگوس بطور برطانوی بحرہند خطہ متنازع ہیں۔
اجمالی معلومات موریشس, زمین و آبادی ...
موریشس | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Stella Clavisque Maris Indici) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 20°12′S 57°30′E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | پورٹ لوئس |
سرکاری زبان | انگریزی ، فرانسیسی |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 12 مارچ 1968 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | موریشسی روپیہ |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [2] |
ڈومین نیم | mu. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MU |
بین الاقوامی فون کوڈ | +230 |
درستی - ترمیم |
بند کریں